ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کی بیٹھک بلا لی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل)منگل کو طلب کرلیا ہے جس میں نئے نیب آرڈیننس سے متعلق بھی اجلاس میں بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،نئے نیب آرڈیننس سے متعلق بھی اجلاس میں بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کا آٹھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی،کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کی

توثیق بھی ایجنڈے کا حصہ ہے ،نیشنل کالج فار آرٹ انسٹیٹیوٹ کے ڈرافٹ بل کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے ،کابینہ سٹیٹ بنک کی سالانہ پبلیکیشن جاری کرنے کی منظوری دے گی،کابینہ نارویجن شہری محمد اویس کو ناروے کے حوالے کرنے کی منظوری دے گی،سہیل احمد نامی شہری کو یوکے کے حوالے کرنے کی منظوری بھی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہے ،سمیڈا کے سی ای او کی تقرری کی منظوری بھی وفاقی کابینہ دے گی ،کابینہ کو معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…