جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بچی کی دوران پرواز طیارے میں پراسرار موت، وجہ کیا بنی؟ انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں دوران پرواز ڈیلٹا ائیرلائن کے طیارے میں 10 سالہ بچی کی پراسرار موت کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طیارے کو طبی ہنگامی صورت حال کے پیش نظر لاس اینجلس ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی،طیارے میں دوران پرواز ایک بچی کی موت واقع ہوگئی تھی۔ ائیرپورٹ میں طبی عملے نے بچی کے معائنے کے بعد موت کی تصدیق

کرتے ہوئے بتایا کہ بچی نے دوران پرواز ہی طیارے میں دم توڑ دیا تھا تاہم موت کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا۔لاس اینجلس سول ایوی ایشن کی جانب سے بچی کی موت کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔دوسری جانب عینی شاہدین کا دعویٰ ہے کہ 10 سالہ بچی کو پرواز بھرنے کے فوری بعد سینے میں شدید درد ہوا تھا اور دل کے دورے کے سبب ہی موت واقع ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…