پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نجی ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنماو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نجی ہسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن ہوا۔خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کاآپریشن اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں کیا گیا،شاہدخاقان عباسی کو ان کے کمرے میں منتقل کر دیا گیا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم سے ان کے اہلخانہ نے ملاقات بھی کی۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو آئندہ جمعہ تک ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔ذرائع کے مطابق جمعہ کومعائنے کے بعد شاہد خاقان کوڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…