جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

’’شیخ رشید نے میری سہیلی سے نکاح متعہ کررکھا ہے‘‘حریم شاہ کے تہلکہ خیز دعویٰ نے حکومتی ایوانوں میں بھی کھلبلی مچا دی،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نجی ٹی وی 92نیوز کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ شیخ صاحب نے نکاح کیا ہوا ہے اور اس نکاح میں میری کیا غلطی ہے ؟میں نے تو نہیں کہا تھا کہ لڑکی کے ساتھ کچھ کریں ،لڑکی مجھے کہتی ہے کہ میں تمہاری دوست ہوں ،تمہاری وجہ سے شیخ صاحب سے ملی تھی ۔رپورٹر نے سوال کیا کہ کونسی لڑکی ہے؟

جس پر حریم نے کہا وہ شیخ صاحب کو بہت اچھی طرح پتہ ہے ،شیخ صاحب نے مجھے بتا یا تھاکہ انہوں نے نکاح متعہ کیا ہے ،میں اس بات کی گواہ ہوں ،شیخ صاحب نے میرے سامنے یہ بات کی تھی ۔حریم شاہ نےٹوئٹر پر لوگوں سے سوال کیا کہ کیا اسلام میں نکاح متعہ جائز ہے ؟یاد رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے کی پہلے ایک مبینہ آڈیو، ویڈیو بھی لیک ہوئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…