جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر د ی گئی ۔ ہفتہ کو دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کو فوری معطل کرنے کا حکم دے۔ درخواست ایڈوکیٹ محمود اختر نقوی نے دائر کی ۔درخوراست میں کہاگیاکہ نیب ترمیمی آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 25 کے خلاف ہے،

ترمیمی آرڈیننس وزرا اور سرکاری افسران کی کرپشن کو تحفظ دینے کی کوشش ہے۔درخواست میں کہاگیاکہ آئین کے آرٹیکل 25 کیمطابق تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں،نیب ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے۔درخواست میں وفاق،چیئرمین نیب اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے ،سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری خارجہ اور سیکرٹری دفاع کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…