ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

2011 سے اب تک کتنے سو ارب روپے غلط طریقہ کار سے لوٹے گئے ؟ہوشرباانکشافات سامنے آگئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ تقریباً 8 لاکھ سے زائد امیر لوگوں کی جانب سے امداد اور زکو ۃ کے پیسے وصول کیے گئے جو قابل شرم بات ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں

انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں2011 سے اب تک تقریباً 130 ارب روپے غلط طریقے سے لوٹے گئے ۔ ڈاکٹرثانیہ اس نظام میں شفافیت لانے پر اور غریب کا پیسہ حقدار تک پہنچانے پر مبارکباد کی مستحق ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…