اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں دھماکہ، پلاز ہ کو آگ لگ گئی،بڑے پیمانے پر نقصان، ایک نوجوان جاں بحق، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 27  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) اردو بازار ماجدہ پلازہ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہو گیا، جس سے پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ آگ سے جھلس کر زوہیب نامی نوجوان جاں بحق اور 2 افراد یعقوب اور زمان زخمی ہو گئے ہیں، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی تین گاڑیاں پولیس

کی نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جس نے آگ پر قابو پاتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا، متاثرہ پلازے میں کاغذ کا کاروبار ہوتا تھا آگ سے پلازے میں موجود کاغذ جل کر خاکستر ہو گیا جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…