ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ پی آئی سی میں ذمہ داروں کا تعین، انکوائری مکمل کر لی گئی، سارا ملبہ کس کے سر ڈالے جانے کا امکان ہے، چونکا دینے والا انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) سانحہ پی آئی سی میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کی جانب سے بنائی جانے والی تین رکنی انکوائری کمیٹی نے اپنی انکوائری مکمل کر لی ہے۔  جس کی

رپورٹ آئندہ تین روز میں آئی جی پولیس پنجاب کو پیش کر دی جائے گی۔ تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں سانحہ کا سارا ملبہ محکمہ پولیس کے چھوٹے افسران پر ڈالے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…