راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں پیپلز پارٹی کے جلسہ کے سلسلے میں استقبالیہ کیمپ پر بے نظیر بھٹو کی تصویری جھلکیاں بھی جیالوں کی توجہ مرکز بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بارہویں برسی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جلسہ کا انعقاد کیا گیا ،لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ گاہ کے مرکزی داخلے پر مختلف علاقوں کے تنظیمی استقبالیہ کیمپ قائم کئے گئے ،استقبالیہ کیمپ پر بے نظیر بھٹو کی تصویری جھلکیاں بھی جیالوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں ۔
استقبالیہ کیمپ پر بے نظیر بھٹو کی تصویری جھلکیاں بھی جیالوں کی توجہ مرکز بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل



















































