ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا، ویڈیو وائرل

datetime 25  دسمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق طیارہ حادثہ درگاہ پور کے علاقے میں پیش آیا جب طیارہ پل کے نیچے سے گزرتے ہوئے پھنس گیا۔طیارہ پاسچم بردھامان ضلع کے درگا پور شہر میں

سڑک کے بیچ میں موجود پل کے نیچے پھنسا جس کی وجہ سے دوسری گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔پولیس کے مطابق ٹرک کے اوپر طیارے کو رکھ کر لے جایا جارہا تھا ، بھارتی سول ایوی ایشن نے ایک بیان میں کہاکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…