ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

 2لڑکیوں نے پارکنگ والے کو چکرا کر رکھ دیا ،ایسی حرکتیں کہ پارکنگ بوائے فیس لئے بغیر ہی بھاگ نکلا،ویڈیو وائرل

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں چارجڈ پارکنگ سے پریشان لڑکیوں کی انوکھی حرکت کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق چارجڈپارکنگ سے

کراچی میں سب ہی شہری پریشان ہیں اب دو سہیلیوں نے پارکنگ کے پیسے وصول کرنے والے کو پریشان کردیا۔لڑکی نے کہاکہ جو لوگ آفس آتے ہیں انہیں روزانہ پارکنگ مافیا کی جانب سے پریشان کیا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ آج میں اور فرح ایسا کرنے والے ہیں جو کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پارکنگ کرنے والا 20 روپے فیس مانگ رہا ہے جبکہ لڑکی فرح کی جانب سے ایسی زبان بولی جارہی ہے جو پارکنگ وصول کرنے والے کے اوپر سے گزر رہی ہے۔پارکنگ والے نے کہا کہ یہ کون سی زبان بول رہی ہے سمجھ ہی نہیں آرہا ہے، جبکہ دوسری لڑکی نے کہاکہ پیسے لو نہ ان سے لو پیسے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکیوں کو اچانک پتا نہیں کیا سوجھی کے انہوں نے پارکنگ وصول کرنے والے کو پریشان کرتے ہوئے ایسی زبان بول دی جو دنیا میں کہیں بھی نہیں بولی جاتی ہے۔بعدازاں پارکنگ والا خود ہی تنگ آکر دوسری جانب چلا گیا اور لڑکیوں قہقہے لگاتی ہوئی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوگئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…