جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں ممکنہ جنگ بندی، طالبان نے مشاور ت شروع کر دی دورہ اسلام آباد کی اطلاعات ، پاکستا نی حکام نے تصدیق نہیں کی

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

کابل/اسلام آباد (این این آئی ) افغان طالبان نے جنگ بندی کیلئے مشاورت شروع کر دی، طالبان کے ایک وفد کی افغانستان میں ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں قیادت سے مشورے کیلئے پاکستان کے دورے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم پاکستا نی حکام کی جانب سے ایسے کسی بھی دورے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں جاری ہیں، طالبان کی جانب سے افغانستان میں جنگ بندی پر مشاورت کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، ممکنہ جنگ بندی کے

حوالے سے وفد پاکستان کا دورہ کر چکا ہے، اطلاعات کے مطابق وفد میں قطر میں مقیم طالبان کے تین سینئر ممبران شہاب الدین دلاور، ملا فضل اور خیرخواہ خیر اللہ نے قیادت سے جنگ بندی کے حوالے سے مشاورت کیلئے پاکستان کا دورہ کیا جس میں امریکا کے ساتھ مذاکرات میں در پیش مختلف امور پر مشاورت کی گئی تاہم اس حوالے سے پاکستانی حکام کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی، ذرائع کے مطابق جنگ بندی کا انحصار افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا پر ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…