ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر محمد فیصل کی جگہ عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)عائشہ فاروقی کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا،عائشہ فاروقی جلد اپنے دفتر کا چارج سنبھالیں گی۔ ذرائع کے مطابق عائشہ فاروقی کو ڈاکٹر فیصل کے بعد ترجمان دفتر خارجہ تعینات کیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹر محمد فیصل کو

جرمنی میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ عائشہ فاروقی امریکہ ہیوسٹن میں بطور قونصل جنرل اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہیں تھیں۔ذرائع کے مطابق عائشہ فاروقی کے بطور ترجمان دفتر خارجہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…