جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم وزیر کو کابینہ سے نکال دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری کو کابینہ سے نکال دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی نے آئین کے آرٹیکل 132 کی شق 3کے تحت وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کی ایڈوائس پر میر نصیب اللہ مری کو کابینہ سے نکال دیا اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے،واضح رہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان نے گزشتہ ہفتے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرنصیب اللہ مری سے وزارت صحت کا قلم دان واپس لے لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…