ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر فیصلے میں انصاف ہے تو حکومت انصاف کے ساتھ کھڑی ہے،پرویز مشرف کے تفصیلی فیصلے پر فردوس عاشق اعوان کا اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اگر فیصلے میں انصاف ہے تو حکومت انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔ پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ پر معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومتی لیگل ٹیم تفصیلی فیصلے کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہاکہ قانونی ماہرین فیصلے

کے قانونی سیاسی اور سلامتی کے پہلووں کا جائزہ لے کر حکومتی بیانیہ سامنے رکھیں گے۔ انہوکں نے کہاکہ اگر فیصلے میں انصاف ہے تو حکومت کے انصاف کے ساتھ کھڑی ہے، اگر فیصلے میں انصاف نظر نہ آیا تو حکومت انصاف چھیننے کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ اپیل کا فیصلہ تو مشرف صاحب کے وکلاء نے کرنا ہے،حکومت قانون کے دفاع کے لیے کھڑی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…