ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر ریاست مدینہ کی توہین کر رہے ہیں،مولانا عبدالغفور نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزااور لاش ڈی چوک پر لٹکانے بارے انتہائی اہم بات کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر ریاست مدینہ کی توہین کر رہے ہیں۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سابق صدر پرویز مشرف کے بارے میں فیصلہ آیا ہے ملک میں بونچا ل آیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام ف کے اجلاس میں پرویز مشرف کی سزا

کے حوالے سے مشاورت ہو گی، سابق صدر پرویز مشرف کی سزا اور ڈی چوک پر لاش لٹکانے کے بارے کوئی مفتی بتا سکتا ہے۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر ریاست مدینہ کی توہین کر رہے ہیں،، وزیراعظم ملک میں اشتعال برپا کرنا چاھتے ہیں قوم مضطرب ہے۔ ملک بھر کے علما کرام جمعہ کے خطبات میں توہین امیز کلمات کے خلاف قراردادیں پاس کریں اور سڑکوں پر نکل آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…