ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر مراد سعید کے والد کی آسٹریلیا میں گرفتاری کی خبروں کا معاملہ ، ملوث افراد کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید نے والد کی آسٹریلیا میں گرفتاری کی خبروں کے معاملے پر ملوث افراد کیخلاف ہتک عزت کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہاکہ جھوٹی خبر چلانے والے نجی ٹی وی چینل کیخلاف پمرا سے

رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ترجمان تحریک انصاف نے بتایاکہ سماجی میڈیا پر جھوٹی مہم میں ملوث افراد کیخلاف ایف آئی اے کے سائبر ونگ کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ۔ ترجمان نے بتایاکہ مراد سعید کی قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…