جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پرویز مشرف سزائے موت کےفیصلے کیخلاف اپیل کرسکیں گے یا نہیں ؟سابق صدر و آرمی چیف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی،اسلام آبادکی خصوصی عدالت نے مختصرفیصلہ سنایا،اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے مختصر فیصلے میں سابق صدر پرویز مشرف کو اپیل کا حق

دیا گیا اگروہ فیصلے کے بعد ملک میں نہ آئے اور عدالتوں کا سامنا نہ کیا تووہ یہ حق بھی کھو دیں گے ۔کیس کاتفصیلی فیصلہ 48 گھنٹوں میں جاری کیا جائے گا،تین رکنی بنچ نے 2 ایک کی اکثریت سے سزائے موت کا فیصلہ سنایاجبکہ ایک جج نے فیصلے سے اختلاف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…