ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا میں حراست میں لے لیا گیا، انہیں حراست میں لینے کی وجہ کیا بنی؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید اللہ کو اسٹریلیا کے میلبرن ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعیدکے والد سعید اللہ کو نامکمل دستاویزات کی بناء پر ایئرپورٹ پر روکا گیا، سعیداللہ

امیگریشن کی تحویل میں ہیں اور ابھی تک ان کا اہلخانہ سے تاحال رابطہ نہیں ہوسکا۔سعید اللہ اسٹریلوی امیگریشن حکام کو اپنی دستاویزات کے حوالے سے مطمئن نہیں کرسکے، جسکی وجہ سے انہیں امیگریشن نے اپنی تحویل میں لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…