پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مشکوک خاتون ائیر پورٹ کے اندر داخل، پوچھ گچھ کے دوران ایسا انکشاف کیا کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ایک مشکوک خاتون بغیر سفری دستاویزات کے اسلام آباد ایئرپورٹ میں ایف آئی اے کاؤنٹر تک پہنچ گئی جبکہ خاتون کا موقف تھا کہ وہ شہبازشریف کے جہاز تک جانا چاہتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک ارم ذوالفقار نامی ایک مشکوک خاتون بغیر سفری دستاویزات کے اسلام آباد ایئرپورٹ کے اندر داخل ہو گئی اس دوران خاتون کو کسی جگہ نہیں روکا گیا۔خاتون انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں قائم ایف آئی اے کے

کنٹرول پر گئی تو وہاں موجود حکام نے ان سے ٹکٹ اور پاسپورٹ سمیت سفری دستاویزات طلب کیں مگر اس سے کچھ بھی نہیں نکلا۔اس پر ایف آئی اے کاؤنٹرپر کھڑے حکام نے خاتون سے پوچھا کہ آپ کہاں جانا چاہتی ہیں تو اس نے جواب دیا کہ وہ شہبازشریف کے جہاز تک جانا چاہتی ہے۔جس کے بعد ایف آئی اے حکام نے خاتون کو حراست میں لے لیا اور مزید تفتیش کے لئے اے ا یس ایف کے حوالے کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…