منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکورٹی کے دعوے دھرے رہ گئے بین الاقوامی ڈیپارچر لاونج میں لڑکی بغیر پاسپودٹ داخل

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکورٹی کے دعوی دھرے رہ گئے ،بین الاقوامی ڈیپارچر لاونج میں لڑکی بغیر پاسپودٹ داخل ہوگیا،ذرائع کے مطابق لڑکی بغیر چیکنگ انٹرنیشنل ڈیپارچر پہنچی تو ایف آئی اے انسپکٹر نے پکڑا۔ذرائع  نے بتایاکہ لڑکی کی چیکنگ کے دوران صرف قومی شناختی کارڈ ملا،لڑکی کہاں سے ائی،کیسے لائونج پہنچی تحقیقات شروع کر دی گئی ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…