جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جعلی اکائونٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری  چیئرمین نیب جاوید اقبال نے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

datetime 16  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت  نے جعلی اکائونٹس میں گرفتار ملزم عبدالغنی مجید کی نئی کیس میں گرفتاری کی اجازت دیدی ہے ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عبدالغنی مجید کی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت دے دی ۔

چیئرمین نیب نے عبدالغنی مجید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔نیب نے عبدالغنی مجید کی گرفتاری کے لیے وارنٹ گرفتاری عدالت میں پیش کردئیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عبدالغنی مجید کی نئے کیس میں گرفتاری کی اجازت دے دی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…