اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شادی والے گھر میں قیامت برپا ،پہلی رات ہی نو بیاہتا جوڑےنے تڑپ تڑپ کر جان دیدی

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مانسہرہ میں نو بیاہتا جوڑا شادی کی رات ہی جاں بحق ،میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مانسہرہ کے علاقے پیش آیا جہاں نوبیاہتا جوڑا شادی کی رات ہی جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جوڑا رات کو ہیٹر لگا کر سو گیا ، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ صبح جواب نہ ملنے پر دروازہ

توڑ ا تو دونوں کی لاشیں ملیں۔ گزشتہ روز جوڑا شادی کے بندھن میں بندھا تھا۔رات کمرے میں ہیٹر لگانے سے کمرے سے آکسیجن ختم ہو گئی جس سے دونوں کی موت واقعہ ہوئی۔ یاد رہے اس سے قبل مری میں بھی گیس ہیٹر جلاکر سونے والے دلہا دلہن سمیت 7 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…