آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،سپریم کورٹ کی جانب سے تفصیلی فیصلہ کب جاری ہو گا ؟

15  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے تفصیلی فیصلہ (آج)پیر کو جاری کئے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی

سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا ابتدائی فیصلہ 28نومبر کو سنایا تھا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے (آج)پیر کو تفصیلی فیصلہ سنائے جانے کاامکان ہے ۔‎

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…