ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

وہ کام جو وزیراعظم  ہر منگل کو کرتے ہیں اور اس بار نہیں کریں گے ؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کے باعث منگل کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء 16 سے 21 دسمبر تک بیرون ممالک کے دوروں پر ہونگے جس کے

باعث منگل کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی وطن واپسی کے بعد وفاقی کابینہ اجلاس کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس ہر منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوتا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…