ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

خدارا سونے سے قبل اپنے کمرے میں لگا گیس ہیٹر بند کر کے سوئیں ورنہ ۔۔۔ انتہائی افسوسناک حادثہ ، موقعے پر میاں بیوی اور بچے جاں بحق ہو گئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2019 |

ایبٹ آباد (این این آئی)خیبر پختون خوا کے علاقے ہزارہ کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک مکان کے کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹ کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے تینوں افراد میاں، بیوی اور بیٹا ہیں، جن کی

لاشیں مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے رجوعیہ میں پیش آیا جہاں شدید سردی سے بچنے کیلئے کمرے میں گیس کا ہیٹر رکھا گیا تھا،بند کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹ کر میاں، بیوی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہو گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…