جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان پر سرکاری فنڈ سے بسیں خریدنے کا الزام، دفتر کی کراکری بھی گھر لے گئیں، عبدالقادر پٹیل کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کے قبضے سے سرکار نے 12 سرکاری بسیں برآمد کی تھیں۔ ایک بیان میں عبد القادر پٹیل نے کہاکہ سرکاری فنڈ سے بسیں خرید کر ذاتی استعمال میں لانے والی فردوس عاشق اعوان اپنا حساب کب دیں گی؟۔ انہوں نے کہاکہ

آخری وزارت سے ہاتھ دھونے کے بعد فردوس عاشق اعوان سرکاری دفتر کی کراکری تک اپنے گھر لے گئی تھیں۔قادر پٹیل نے کہاکہ فردوس صاحبہ آپ نے صحیح کہا تھا کہ پیپلزپارٹی چھوڑنے والا ذلیل ورسوا ہوجاتا ہے۔ قادر پٹیل نے کہاکہ فردوس صاحبہ کیا وجہ ہے کہ آپ کے وزیر بنتے ہی نیب نے آپ کے خلاف انکوائری بند کردی؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…