کراچی(این این آئی)سندھ پولیس کے اہلکاروں کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی،ڈیوٹی پرمامورسندھ پولیس کے جوان لوک گیت پررقص کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر مامور جوان جوشیلے ہوگئے، سندھ پولیس کے جوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جھوموناچو پولیس کے جوان موجیں اڑاتے رہے،جوان بھی انجوائے کرنے میں مصروف تھے۔سندھ پولیس کے جوان لوک گیت’’مور تھو ٹلے رانا‘‘پر رقص کرکے دکھایا۔
’’مور تھو ٹلے رانا‘‘ سندھ پولیس کے اہلکاروں کے رقص کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان



















































