جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

کیا نواز شریف کو زہر دیا گیا ہے؟برطانوی سرجن نے بتا دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو زہر دیئے جانے کے خدشے کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی سرجن نے نواز شریف کو زہر دیئے جانے کے خدشہ کا اظہار کیا ہے ۔ سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کا معاملہ سنگین شکل اختیار کر دیا ۔ غیر ملکی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس غیر متوازن ہیں انہیں ٹاکسیلوجی سکرینگ کرانا پڑی گی۔رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ نواز شریف کی

صحت ٹھیک نہیں ہو رہی اور پلیٹ لیٹس کیوجہ سے ان کا علاج جاری ہے ۔ نوا زشریف کے محفوظ علاج کیلئے ان کے پلیٹ لیٹس50ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ہونے چاہیں ۔ جبکہ ان کے دل کی شریانوں کا مسئلہ بھی ہے ۔ بائی پاس کرنے کے بعد کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی لیکن شریانوں کے مسائل ہیں ۔ جبکہ نواز شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں علاج کیلئے امریکا لے جانے پر غور کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…