جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بھارت کی کنٹرول لائن پر پھر شدید فائرنگ اور گولہ باری پاک فوج کا منہ توڑ جواب ،دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

سیری (آن لائن)لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر پھر بھارتی فوج کی شدید فائرنگ اور گولہ باری ایک شخص زخمی شدید فائر نگ سے گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے لوگ گھروں میں محصور ہو گئے بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا پاک فوج کی دشمن کو موثر جوابی کاروائی تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گائوں سیری ، چتر ، بھینس گالہ ، ججوٹ بہادر ، جگالپال میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے

ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے بشارت محمود ولد محمد حسین قوم جاٹ عمر 37سال زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوآرٹر ہسپتال کھوئی رٹہ پہنچایا گیا شدیدفائرنگ اور گولہ باری سے گھروں کی کھڑکیاں دروازے لرز اٹھے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ادھر پاک فوج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دیتے ہوئے بھارت کی پوسٹو ں کو نشانہ بنایا جس کے بعد دشمن فائربند کرنے پر مجبور ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…