جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

خورشید شاہ کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ،احتساب عدالت نے ایسا حکم جاری کردیا جس نے پی پی رہنما پر بجلیاں گرادیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

سکھر (این این آئی) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 17 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی رہنما کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمبولینس کے ذریعے قومی ادارہ برائے امراض قلب سے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے خورشید شاہ کے 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا

کہ خورشید شاہ کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی تشکیل دی جارہی ہے، جے آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے چیئرمین نیب نے 10 دسمبر کو لیٹر لکھا ہے۔عدالت میں وکیل خورشید شاہ نے دلائل پیش کئے کہ خورشید شاہ کو 87 روز ہوگئے نیب اب تک کوئی شواہد پیش نہیں کرسکا، اس لئے یہ کیس خارج کیا جائے۔احتساب عدالت نے خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کرتے ہوئے دوبارہ 17 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…