جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 71برس کے ہو گئے وہ کس اقدام کی وجہ سے دوسروں سے کیسے منفرد سمجھے جاتے تھے؟جانئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

جہانیاں (آن لائن) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری 71برس کے ہو گئے ہیں،ان کی اکہترویں سالگرہ منائی گئی وہ 2005ء سے 2013ء تک پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رہے ہیں۔افتخار محمد چوہدری12دسمبر1948ء کو

کوئٹہ میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے واحد چیف جسٹس ہیںجو کہ سب سے زیادہ سوموٹو ایکشن لینے کی وجہ سے منفرد سمجھے جاتے تھے وہ گیارہ دسمبر2013ء کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…