ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم سکیم کا جھانسہ ، نوسر باز نے بوڑھے سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے ہتھیا لئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)وزیر اعظم سکیم کا جھانسہ دے کر نوسر باز نے بوڑھے سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے ہتھیا لئے اور فرار ہو گیا ۔زرائع کے مطابق قصبہ جہانیاں شاہ کا عبدالرحمن لاری اڈہ ساہیوال پر سودا سلف خرید رہا تھا کہ ایک موٹر سائیکل سوار نے  بوڑھوں کو اسی اسی ہزار امداد کے لئے یونین کونسل سے فارم ملنے کا کہا اور ہمراہ موٹرسائیکل پرسوار کر کے محلہ مصطفیٰ آباد لے گیا اور کہا کہ اپنا شناختی کارڈ مجھے دے دو اور

جو رقم تمھارے پاس ہے وہ شاپر میں ڈال لو۔دفتر والے رقم اندر نہیں لے جانے دیتے اس طرح عبرالرحمن کی رقم ایک لاکھ بیس ہزار روپے نوسر باز نے شاپر میں ڈال دی اور بزرگ کو تین شاپر دے کر دفتر کے باہر کھڑا کر کے خود فارم لینے اندر گیا اور واپس نہ آیا تو کافی دیر بعد عبرالرحمن نے شاپر دیکھے تو ان میں رقم نہ تھی اور نوسر باز ایک لاکھ بیس ہزار کا چونا لگا کر فرار ہو چکا تھا۔تھانہ ساہیوال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…