جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

2مہینوں کیلئے سردی کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

پشاور( آن لائن ) سندھ کے بعد خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 دسمبر سے صوبے کے تمام سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا۔خیبرپختونخوا حکومت نے سردی میں شدت کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 31 دسمبر تعطیلات کا

اعلان کیا ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں 22 دسمبرسے 29 فروری تک اسکول بند رہیں گے۔ملک میں بڑھتی سردی کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔صوبہ پنجاب اور بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے حوالے سے فی الحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…