اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضمانتی مچلے جمع کرانے کے بعد سابق صدر آصف زرداری کو رہا کر دیاگیا ، نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کو اب سے کچھ دیر پہلے ضمانت پر رہا کردیا گیاہے ، سابق صدر پمز ہسپتال سے سیدھا زرداری ہائوس جائینگے ، ان کی مشاورت کے بعد امید ہے انہیں کراچی منتقل کردیا جائیگا جہاں ان کا علاج ہوگا، یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر کو طبی بنیادوں پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
آصف زرداری کو رہا کردیا گیا، پمز ہسپتال سے سیدھا کہاں جائینگے؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































