ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور واقعہ ،وزیر اعظم عمران خان نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے، وزیرِ اعظم عمران خان نے جمعرات کو ساڑھے 9 بجے سعودی عرب روانہ ہونا تھا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بھی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی تھی۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے حوالے سے اسلام آباد میں اجلاس طلب کر رکھا تھا۔وزیرِ اعظم عمران خان نے واقعے میں ملوث ذمہ داروں کا فوری تعین کر کے کارروائی کرنے کا حکم بھی دیا ہے اور کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…