ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ادھروکیلوں کا علاج نہیں ہوتا ‘‘ ہسپتالوں نے زخمی وکیلوں کا علاج کرنے سے صاف انکار کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آئے واقعے کے بعد بعض ہسپتالوں نے زخمی وکلاء کا علاج کرنے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی سی پر حملہ کرنے والے وکلاء کوپولیس کے تشدد کی وجہ سے زخمی ہونے کے باعث ان کو سروسز ہسپتال

اور پی آئی سی میں فوری طبی امداد دی گئی۔زخمی حالت میں کچھ وکلاء کو پی آئی سی ہی میں آپریشن تھیٹر میں طبی امداد دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض ہسپتالوں میں زخمی وکیلوں کا علاج کرنے سے انکار کیا گیا جس پر حکومت ان کا علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے کرانے کے لیے کوشاں رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…