پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ، حملہ کرنے والوں میں کون لوگ شامل تھے ؟ فیاض الحسن چوہان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے دوران وکلا نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔بتا یا گیاہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی پر صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پی آئی سی پہنچے تو مشتعل وکلا نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شرپسند عناصر نے انہیں

اغوا کرنے کی کوشش کی ہے،انصاف پسند وکلا آج رنجیدہ اور دکھی ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ میں وکلا کی بہتری کیلئے آیا تھا،سارا معاملہ نمٹا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ڈرنے والے نہیں ہیں اور ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ ملکر کارروائی کررہے ہیں،ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔‎وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پر تشدد کرنے والوں میں ایک مسلم لیگ (ن) کا کارکن ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…