پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب بھرمیں یونین کونسل نظام ختم، صوبے کو کس نئے نظام کے تحت چلایا جائے گا ؟ جانئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد  (آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھرمیں یونین کونسل نظام ختم ، پنجاب بھر کے چیف افسر کو شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ پر فوری عملدرآمد کروانے کے احکامات جاری کردیئے گئے ، سیکرٹری بلدیات پنجاب احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت ٹائون ہال میں اہم اجلاس ہوا ، جس میں چیف افسروں کو شیڈول آف اسٹیلشمنٹ پر فوری عملدرآمد کروانے کے احکامات دے دیئے گئے اور یونین کونسل کانظام ختم کردیا گیا،

تمام یونین کونسلز کے افسر اب میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ماتحت ہونگے ، پنجاب لوکل گورنمنٹ کا سارا نظام ڈیجٹیلائز ہوگا ، ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے کہ تعمیر وترقی کے ٹینڈرنگ کے عمل میں شفافیت ، ادائیگیاں اور وصولیاں آن لائن کرینگے ، ایڈ منسٹریشن ڈھانچہ بنا دیا گیا ہے جلد قوانین پر عملدرآمد کروایاجائیگا، سرکاری اثاثہ جات کی نئے قانون کے مطابق لسٹیں بنائی جائیں گی ، حدود اربعے کاتعین کردیا گیا جلد عملدرآمد کروایا جائیگا ۔‎

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…