منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری بات بھی نہ کر سکے،چلنے میں بھی شدید مشکلات

datetime 11  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(سی پی پی)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی طبیعت بدستورناساز ہے،آصف زرداری کودل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی اکاؤنٹس اور میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق صدرآصف زرداری کی طبیعت

بدستورناساز ہے،آصف زرداری کودل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات ہیں۔ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ آصف زرداری تکلیف کے باعث زیادہ دیرتک بات نہیں کرسکتے،آصف زرداری کوچلنے میں بھی مشکلات کاسامنا ہے،میڈیکل بورڈکامعائنے کے بعدکارڈیک پروسیجرپرعملدرآمدکاامکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…