اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی 50 روپے میں ہیلی کاپٹر اڑا کر رات میں آکسیجن پیدا کرنے والے درختوں کی دریافت کے علاوہ اور کیا کرسکی؟ ٹماٹر اب 17روپے کلو کہاں مل سکتے ہیں ؟ پی پی نے کھری کھری سنادیں 

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خاننے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 50 روپے میں ہیلی کاپٹر اڑا کر رات میں آکسیجن پیدا کرنے والے درختوں کی دریافت کے علاوہ اور کیا کرسکی؟ ۔ ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ سترہ روپے کلو ٹماٹر جاپان اور جرمنی کے مشترکہ بارڈر پر ہی مل سکتے ہیں، پولیو کے خاتمے کے لئے پی ٹی آئی نے پولیو کے کیسز ہی چھپادئیے۔پلوشہ خان نے کہاکہ

عمران خان گھر بنانے چلے تھے اور غریبوں کے گھر گرادئیے، آئے تھے نوکریاں دینے اور مرغیاں انڈے تھما کر کہتے ہیں سرکار کام نوکریاں دینا نہیں۔پلوشہ خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کا کوئی سرکاری اسپتال سندھ کی طرح مفت علاج کی سہولت نہیں دے رہا، پنجاب کے 80 فیصد اسپتالوں میں اینٹی ربیز ویکسین تک نہیں ہے۔پلوشہ خان نے کہاکہ فیصل آباد میں ڈھائی ہزار سے زائد ایچ آئی وی متاثرین ہیں مگر ان کی اسکریننگ کا کوئی نظام نہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…