جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا نواز شریف کو ہر صورت واپس لانے کا فیصلہ،2افراد کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی تیاریاں ، وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی واپسی کیلئے شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کو ٹاسک سونپ دیا ہے کہ وہ عدالت کو خط لکھیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ نے 6 نکات کی منظوری دے دی ہے۔نوازشریف 4 ہفتوں کیلئے

لندن گئے تھے، لیکن تاحال واپسی کے آثار نظر نہیں آرہے۔ اجلاس میں حکومت کی 15ماہ کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کو نواز شریف کی واپسی کا ٹاسک سونپاہے جس میں وہ لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھیں کہ نوا زشریف 4ہفتوں کی اجازت کیساتھ بیرون ملک علاج کیلئے گئے تھے لیکن ان کی واپسی کے آثار نظر نہیں آرہے ۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…