منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نارووا ل سیف سٹی پراجیکٹ ،ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے گر د گھیرا تنگ نیب حرکت میں آگیا،30 کروڑ کا منصوبہ 3 ارب تک کیسے پہنچا؟سوالات اٹھ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے گر د گھیرا تنگ ، نیب حرکت میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ناروال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ کے تمام ریکارڈ نیب راولپنڈی کو موصول چکے ہیں،30کروڑ کا منصوبہ 3ارب روپے کی رقم تک کیسے پہنچ گیا ، سوال اٹھ گیا ۔ نیب کے ذرائع نے کہا ہے کہ 30کروڑ کے منصوبے کی لاگت میں بے ضابطگیاں سامنے آئیں کہ ایک منصوبہ 3

ارب تک کیسے پہنچ گیا ۔ ایف آئی اے میں جاری تحقیقات نیب نے اپنی تحویل میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ناروال اسپورٹس سٹی منصوبے پر تحقیقات کر رہی تھی جبکہ مختلف افسران اس کیس میں کافی حد تک تفتیش مکمل کر چکے ہیں ۔ یا درہے کہ رواں سال جولائی میں نیب نے اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں ن لیگی رہنما و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال سے تفتیش مکمل کر لی تھی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…