اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بے زبانوں کو بھی نہ بخشا درندگی کا ایسا مظاہرہ کہ آپ بھی افسردہ ہو جائینگے‎

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیو ں نے کشمیریوں کو اقتصادی طورپرکمزور کرنے کے مذموم منصوبے کے تحت ضلع پلوامہ میں ایک پولٹری فارم کو تباہ کرکے 400مرغیاں ہلاک کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز، سینٹرل ریزروپولیس فورس اورپولیس کے سپیشل آپریشن گروپ سے وابستہ اہلکاروں نے

ضلع کے علاقے شار پامپور میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران پولٹری فارم کو تباہ کرکے 400کے قریب مرغیوں کو ہلاک کردیاہے۔ اس سے پہلے اسی علاقے میں بھارتی فوجیوں اورمجاہدین کے درمیان ایک جھڑپ ہونے کی اطلاعات تھیں۔ بھارتی فوجیوں نے علاقے کو محاصرے میں لے کرتلاشی کی کارروائی شروع کردی جوآخری اطلاعات آنے تک جاری تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…