جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کیلئے ان فٹ مگر ماڈلنگ کیلئے فٹ ، حسن علی کی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )پاکستان کے فاسٹ بالر حسن علی انجری کے باعث ناصرف سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے باہر ہوئے بلکہ آسٹریلیا کیخلاف بھی نہ کھیل سکے جس کے بعد انہیںپسلیوں میں فریکچر ہو گیا اور اب وہ سری لنکا کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہو چکے ہیں۔حسن علی انجری کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ری ہیب پروگرام میں شریک تھے تاہم اہلیہ کی پاکستان

آمد کے باعث انہوں نے وہاں سے بھی چھٹی لے لی اور اب بطور ماڈل ریمپ پر واک کی ویڈیو نے ایک نیا ہنگامہ برپا کر دیا جس پر انکے مداح بھی غم و غصے میں مبتلا ہیں۔حسن علی پاکستان فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے نظر آئے اور اس دوران انہوں نے وکٹ حاصل کرنے کے جشن منانے کے مخصوص انداز کا اظہار بھی کیا جبکہ ان کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…