منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ  مرزا نے سندھ حکومت کو18ترمیم پر عملدرآمد نہ کرنے کا ذمہ دار ٹھہرا د یا،سنگین الزامات عائد

datetime 9  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ  مرزا نے سندھ حکومت کو18ترمیم پر عملدرآمد نہ کرنے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم پر خاص طور پر سندھ نے عملدرآمد کیوں نہیں کیا؟ این ایف سی کی بات کرنے والی سندھ حکومت صوبائی فنانس کمیشن کیوں نہیں بناتی؟ انہوں نے کہا کہ سندھ میں نچلی سطح پر کرپشن ہو رہی ہے صوبوں کو دیا گیا اختیار نچلی سطح پر کیوں نہیں منتقل کیا گیا؟ انہوں نے کہا کہ اس طرح سیاست کے پھچے چھپنے سے عوام کے

مسائل حل نہیں ہوں گے، سندھ حکومت پر فرض ہے کہ وہ اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل  کرے تاکہ اٹھارویں ترمیم کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کے مسائل کے حل پر توجہ مرکوز نہیں کر رہی جس کی وجہ سے لوگ پریشان اور بے حال ہیں، سندھ کے حکمران وفاق پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے صوبے میں عوام کے مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کریں، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو اداری سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے بھی سنجیدہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…