جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں ہونے جارہی ہیں ؟اہم وزیر نے حقیقت بتا دی، چوہدری برادران سے متعلق بھی اہم بیان دیدیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بےبنیاد ہیں، ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں۔چوہدری برادران ہمارے بھائی ہیں، وہ ہمارے ساتھ ہیں، کہیں نہیں جارہے، وفاقی کابینہ میں

تبدیلی کی افواہیں بھی بے بنیاد ہیں، عمران خان کی سرپرستی میں حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی میں کچھ نہیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اچھا کام کررہے ہیں میں ان سے خوش ہوں، فردوس عاشق اعوان بھی اچھا کام کررہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…