بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

مریم نواز کی ضمانت منسوخی ۔۔۔ نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی گئی ۔ اپیل میں کہاگیاکہ لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائی کورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پر

آبزرویشنز دیں ، ہائی کورٹ کی آبزرویشنز سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیب نے استدعا کی کہ عدالت لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔نیب اپیل میں کہاگیاکہ مریم نواز 2008 میں چوہدری شوگر مل کی 47 فیصد شیئرز کے ساتھ سب سے بڑی شیئر ہولڈر رہیں۔ نیب نے موقف اختیار کیاکہ لاہور ہائیکورٹ سے ان کی ضمانت کے بعد بہت سے قانونی سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…