اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی تین خواتین ممبران اسمبلی کی نا اہلی کیس ،ہائی کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی تین خواتین ممبران اسمبلی کی نا اہلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔تین ممبران قومی اسمبلی کو62 ون ایف کے تحت

نااہل کرنے کی استدعا کی گئی ۔وکیل الیکشن کمیشن ثناء اللہ زاہد نے کہاکہ کیا مخصوص نشست کی نااہلی کیلئے آج تک کوئی الیکشن ٹریبونل میں کوئی کیس آیا؟ ابھی تک مخصوص نشست کی نااہلی کے لیے کوئی درخواست نہیں آئی۔ کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…