جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مائنس عمران خان نہیں ہوگا، تحریک انصاف نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مائنس عمران خان نہیں ہوگا، پوری اپوزیشن مائنس ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت کے خلاف ایک کو کنٹینر پر ناکامی ہوئی ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو اپنے ابو کے پیسے کا حساب دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے تاکہ ان سے لوٹے ہوئے پیسوں کا حساب نہ مانگا جائے۔رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا کہ اپوزیشن کو جس طر ح اپنی آئینی ذمہ داری پوری کر نا چاہیئے تھی وہ اس طر ح نہیں کر رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…